آدمی وہ کر سکتا ہے جو وہ چاہتا ہے مگر وہ چاہ نہیں سکتا جو وہ چاہتا ہے.
تم دیر کر سکتے ہو وقت دیر نہیں کرے گا.
کامیاب انسان وہ ہے جو اِن اینٹوں سے ایک مضبوط بنیاد قائم کرتا ہے جو دوسرے اِس پر اچھالتے ہیں.
مہربانی ایسی زبان ہے جسے بہرے سُن سکتے ہیں اور اندھے پڑھ سکتے ہیں.
جن دلائل کو جھٹلانا سب سے زیادہ مشکل ہے اِن میں سے ایک خاموشی ہے.
تمام دانشمندانہ سوچیں پہلے ہی سوچی جا چکی ہیں، جو ضروری ہے وہ صرف اِس قدر کہ اِن پر دوبارا غور کیا جائے.