جہالت ایک قسم کی موت ہے
اور جاہل لوگ چلتی پھرتی نعش ہیں
مصیبتیں جو تم پر نازل ہوتی ہیں
تمہارے گناہوں کا نتیجہ ہوا کرتی ہیں
ایمان اور حیا دو ایسے پرندے ہیں
کہ اگر اِن میں سے ایک اڑ جائے
تو دوسرا خود ہی اڑ جاتا ہے
اور جاہل لوگ چلتی پھرتی نعش ہیں
مصیبتیں جو تم پر نازل ہوتی ہیں
تمہارے گناہوں کا نتیجہ ہوا کرتی ہیں
ایمان اور حیا دو ایسے پرندے ہیں
کہ اگر اِن میں سے ایک اڑ جائے
تو دوسرا خود ہی اڑ جاتا ہے