جس دن مجھے صبر آگیا
پھر کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری
ہیں ناں مجھے غلط فہمیاں ؟
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا
جو الزام رہ جائیں
وہ میرے کفن پہ لکھنا
مرتا تھا جو ہر دم تجھ پہ
صد افسوس اب وہ دل نہ رہا
تو اگر عشق میں برباد نہیں ہوسکتا
جا تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہوسکتا