جانے والے کی سزا
آنے والے کو مت دیں
تمہیں بھولنے میں کچھ وقت تو لگے گا
اور وہی کچھ وقت ہماری زندگی ہے
جب یقین ٹوٹتا ہے
تو سب سے پہلے
زبان خاموش ہو جاتی ہے
اپنی بے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے جناب
قدر کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں کرتا