تیری آہوں پہ مسیحا کو ہنسی آتی ہے
اس سے بھی زیادہ تماشے کی تمنا ہے تجھے
بے وجہ اداسی کا سبب کوئی جو پوچھے
کہہ دینا، یونہی! بس ذرا حالات وغیرہ
رشتوں کو وقت دو تاج محل
دنیا نے دیکھا ہے
ممتاز نے نہیں
عمر کرتی ہے سفر
خواب وہیں رہتے ہیں
آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہوگی
وضو، کفن، دعا، دفن