کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا
جب انسان کی عقل مکمل ہو جاتی ہے
تو اِس کی گفتگو مختصر ہو جاتی ہے
جس انسان کو غصہ زیادہ آتا ہے
وہ انسان پیار بھی اتنا ہی زیادہ کرتا ہے
اور اتنا ہی صاف دل رکھتا ہے
عقلمند شخص کی سب سے بہترین عادت یہ ہے
کہ وہ ضرورت یا دلیل کے بغیر بات نہیں کرتا