جب کوئی دوست تمہیں اپنا کوئی راز بتائے،
تو سمجھ لینا کہ وہ اپنی عزت تمہیں
امانت دے رہا ہے
اِس میں کبھی خیانت مت کرنا
وقت اور دولت دو چیزیں ہیں
جو انسان کے اختیار میں نہیں
وقت انسان کو مجبور اور دولت
مغرور بنا دیتی ہے
زندگی جینے کے دو ہی راستے ہیں
بھول جاو انہیں جن کو معاف نہیں کرسکتے،
اور معاف کر دو انہیں جن کو بھول نہیں سکتے